Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

گلوبل وارمنگ سے عالمی سطح پر خوراک کی قیمیتوں میں اضافہ اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، ماہرین

گلوبل وارمنگ سے عالمی سطح پر خوراک کی قیمیتوں میں اضافہ اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، ماہرین

گلوبل وارمنگ سے عالمی سطح پر خوراک کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا اور دنیا بھر میں مہنگائی میں اضافہ ہو گا۔

ماہرین اور یورپی مرکزی بینک نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ عالمی درجہ حرارت میں اضافے سے خوراک کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کا اثر پوری دنیا خصوصاً ترقی پذیر ممالک پر پڑے گا۔

ماہرین کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گلوبل وارمنگ سے ہیٹ ویو، خشک سالی اور سیلابوں میں اضافہ ہو رہا ہے جو عالمی معیشت کے اہم شعبوں زراعت اور خوراک کی پیداوار پر اثر انداز ہو رہا ہے۔

ماہرین کا کہنا تھا کہ درجہ حرارت میں اضفے کے ساتھ عالمی منڈیوں میں خوراک کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں۔

محقیقین کا مزید کہنا تھا کہ درجہ حرارت میں اضفے سے خوراک کی قیمیتوں میں اجافے اور مہنگائی کا زیادہ تر اثر ان ممالک میں ہو گا جو گلوبل وارمنگ سے زیادہ متاثر ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More