Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ماہرہ خان کی سرخ جوڑے میں تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

ماہرہ خان کی سرخ جوڑے میں تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارہ ماہرہ خان نے سرخ جوڑے میں نئی تصاویر نے مداحوں کو بھا گئیں۔

ماہرہ خان نے ‘جمعے’ کو کو کیپشن کو حصہ بناتے ہوئے سرخ جوڑے میں تصاویر جار کر کے سب کی توجہ حاصل کر لی۔

اداکارہ نے اپنے کلاتھنگ برانڈ کے حسین سرخ جوڑے کو زیب تن کر کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر تصاویر جاری کیں جن میں ان کا حسن آسمان سے باتیں کرتا معلوم ہو رہا ہے۔

مذکورہ تصاویر میں ماہرہ خان نے سرخ فراک اور ٹراؤزر پہن رکھا ہے جس میں وہ بے حد حسین نظر آرہی ہیں۔

اداکارہ کے اس لک کی دلکشی میں مزید اضافہ ان کے کانوں میں پہنے گئے سلور جھمکے کر رہے ہیں، دلکش تصاویر پر مشتمل اس پوسٹ کے کیپشن میں ماہرہ خان نے لکھا کہ’ لال اور جمعے کا کومبو’۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More