Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے حملے کے نتیجے میں 2 لبنانی صحافیوں سمیت چار افراد شہید

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے حملے کے نتیجے میں 2 لبنانی صحافیوں سمیت چار افراد  شہید

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے حملے کے نتیجے میں دو لبنانی صحافیوں سمیت چار افراد  شہید  ہو گئے

عرب اور لبنانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حملے میں ایک لبنانی ٹی وی چینل کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں خاتون صحافی فاطمہ فتونی اور صحافی علی شعیب بھی شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More