نیشنل گیمز شوٹنگ میں آرمی نے مزید 4 گولڈ میڈلز جیتنے میں کامیاب

مینز 50 میٹر پسٹل ٹیم میں بھی آرمی نے گولڈ، نیوی نے سلور جبکہ ائیر فورس نے برابز میڈل جیتا۔

نیشنل گیمز شوٹنگ میں آرمی نے مزید 4 گولڈ میڈلز جیتنے میں کامیاب

نیشنل گیمز شوٹنگ میں آرمی نے مزید 4 گولڈ میڈلز جیت کر نیوی پر سبقت حاصل کر لی۔

 چاروں گولڈ میڈلز ایونٹ میں آرمی کے شوٹرز چھائے رہے، خواتین کی 25 میٹر پسٹل میں آرمی کی کشمالہ طلعت نے گولڈ میڈل جیتا۔

نیوی کی رسام گل نے اس ایونٹ میں سلور اور نیوی کی مہوش فرحان نے برانز میڈل جیتنے میں کامیاب ہوئے۔

مردوں کے 50 میٹر پسٹل ایونٹ میں آرمی کے اظہر عباس نے گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔

مینز 50 میٹر پسٹل ٹیم میں بھی آرمی نے گولڈ، نیوی نے سلور جبکہ ائیر فورس نے برابز میڈل جیتا۔

شوٹنگنیشنل گمیز
Comments (0)
Add Comment