Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پاک بحریہ اور اے این ایف کا گوادر کے قریب ساحلی علاقے میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن ، 150 کلوگرام آئس برآمد

پاک بحریہ اور اے این ایف کا گوادر کے قریب ساحلی علاقے میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن ، 150 کلوگرام آئس برآمد

پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے گوادر کے قریب ساحلی علاقے شنکانی در میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن کیا جس میں 150 کلوگرام آئس پر مشتمل منشیات ضبط کر لی گئی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ ملکی سمندری حدود بشمول ساحلی پٹی پر ہر طرح کی غیر قانونی سرگرمی کی روک تھام کیلئے پر عزم ہے۔گزشتہ تیس دنوں میں پاک بحریہ کی جانب سے منشیات کے خلاف یہ مسلسل تیسرا کامیاب آپریشن ہے۔

بشکریہ: اے پی پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More