Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 85۔12 ارب ڈالر ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 85۔12 ارب ڈالر ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21 دسمبر کو ختم ہفتے میں 85 کروڑ ڈالر سے زائد بڑھے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اس اضافے کے بعد ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 21 دسمبر تک 12ارب 85 کروڑ ڈالر رہے۔اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 85.23 کروڑ ڈالر اضافے سے 7.75 ارب ڈالر رہے جبک ہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 6.5 کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.09 ارب ڈالر رہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More