Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

قومی احتساب بیورو کا سندھ پولیس کے خلاف تحقیقات کا آغاز

کراچی(نیوز پلس) قومی احتساب بیورو نے سندھ پولیس کے خلاف تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے 96 پولیس افسران سے ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔نیب نے سندھ پولیس کیخلاف تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے شہید پولیس آفیشل کو دی جانیوالی رقم کی تفصیلات بھی مانگ لی ہیں۔خط میں تمام متعلقہ افسران کو انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کتنے اہلکاروں اور افسران کو شہید قرار دیا گیا ہے؟ شہیدوں کا میڈیکل ریکارڈ، ہائیرشپ سرٹیفیکیٹ اور معاوضے کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More