Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

خود سوزی کرنے والا تیونس کا فٹبالر جان کی بازی ہار گیا

فٹبالر نائزرایسوئی نے خود کو آگ لگا دی جس کی وجہ اس کی موت واقع ہوئی

خود سوزی کرنے والا تیونس کا فٹبالر جان کی بازی ہار گیا

گزشتہ روز تیونس کے 35 سالہ پروفیشنل فٹبالر نائزرایسوئی نے خود کو آگ لگا دی جس کی وجہ سے ان کی موت واقع ہو گئی ۔

فٹبالر نائزرایسوئی نے حکومت کے خلاف احتجاج کے دوران خود سوزی کی ،ان کا کہنا تھا کہ ملک ایک "پولیس اسٹیٹ” بن چکا ہے ” اسی بنا پر انہوں نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا اور خود کو آگ لگائی انہیں اسپتال منتقل کیا  گیا مگر وہ وہ زندگی کی بازی ہار گئے۔

نائزرایسوئی کی آخری رسومات گزشتہ روز ادا کی گئی ہیں رسومات کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان چھڑپیں بھی ہوئیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More