Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

بجلی اور گیس کے صنعتی اور کمرشل صارفین کا ٹیکس نیٹ میں رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے۔چیئرمین ایف بی آر سید شبرزیدی

جن صنعتی اور کمرشل صارفین نے اب تک ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرائے وہ توسیع سے فائدہ اٹھائیں

کراچی(نیوز پلس)چیئرمین ایف بی آر سید شبرزیدی نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کے صنعتی اور کمرشل صارفین کا ٹیکس نیٹ میں رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سید شبر زیدی نے کہا کہ بجلی اور گیس کے صنعتی اور کمرشل صارفین کا ٹیکس نیٹ میں رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے،جن صنعتی اور کمرشل صارفین نے اب تک ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرائے وہ توسیع سے فائدہ اٹھائیں۔اس سلسلے میں ایف بی آر فیلڈ فارمیشنز کو ہدایت جاری کر دی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More