Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کامثبت آغاز

ہنڈریڈ انڈیکس تین سو گیارہ پوائنٹس کے اضافے سے چالیس ہزار چار سو پینتیس پوائنٹس پر پہنچ گیا

کراچی(نیوز پلس) پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کامثبت آغاز ہوا۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں تین سو گیارہ پوائنٹس کا اضافہ۔ ہنڈریڈ انڈیکس تین سو گیارہ پوائنٹس کے اضافے سے چالیس ہزار چار سو پینتیس پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے دوران انڈیکس مسلسل مثبت زون میں ہی ٹریڈ کرتا رہا۔ کاروبار کے اختتام سے قبل انڈیکس 851 پوائنٹس کی بلند ترین اضافے کے ساتھ 40 ہزار 139 پوائنٹس پر پہنچ گیا تھا تاہم اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام 836 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 40 ہزار 124 پوائنٹس پر ہوا تھا۔دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر تین پیسے کی کمی سے ایک سو پچپن روپے پچیس پیسے کا ہوگیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More