Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ترجمان پاک فوج کی بھارتی پائلٹ کی پاکستانی تحویل بارے خبروں کی تردید

ترجمان پاک فوج کی بھارتی پائلٹ کی پاکستانی تحویل بارے خبروں کی تردید

بھارت کا کوئی پائلٹ ہماری تحویل میں نہیں ہے، پریس کانفرنس کے دوران سوال کا جواب

راولپنڈی:  ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے بھارتی پائلٹ کی پاکستانی تحویل میں ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔

پریس کانفرنس کے دوران بھارتی پائلٹ کی گرفتاری سے متعلق زیر گردش خبروں بارے سوال کے جواب میں ترجمان پاکستان فوج نے کہاکہ میں واضح کردوں کہ ہمارے پاس کوئی بھارتی پائلٹ نہیں ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ یہ صرف سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ ہے، بھارت کا کوئی پائلٹ ہماری تحویل میں نہیں ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More