کسی شادی شدہ مرد سے متاثر نہیں ہوتی ۔ عائشہ عمر

یہ تنازع یہاں نہیں بلکہ سرحد پار تھا ۔ عائشہ عمر

کسی شادی شدہ مرد سے متاثر نہیں ہوتی ۔ عائشہ عمر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی بولڈ اور وراسٹائل اداکارہ عائشہ عمر نے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ کروائے گئے اپنی فوٹو شوٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھے اس انڈسٹری میں سب جانتے ہیں کہ میں ایسی بلکل بھی نہیں ہوں بلکہ یہ تنازع تو سرحد پار تھا یہاں نہیں

عائشہ عمر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں کبھی کسی شادی شدہ مر سے متاثر نہین ہوتی ۔

اداکارہپاکستانعائشہ عمر
Comments (0)
Add Comment