ورلڈکپ2023: محمد رضوان نے اہم سنگ میل عبور کر لیا

ورلڈکپ2023: محمد رضوان نے اہم سنگ میل عبور کر لیا

آئی سی سی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں وکٹ کیپر و بیٹسمین محمد رضوان نے اپنے کیرئیر میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔

محمد رضوان نے چنئی میں کھیلے جانے والے پاکستان اور جنوبی افریقہ کر درمیان آئی سی سی ورلڈ کپ کے ایک روزہ میچ میں 2000 رنز مکمل کر لئے ، محمد رحوان نے یہ کارنامہ 65 اننگز کھیل کر سرایجام دیا۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023محمد رضوان
Comments (0)
Add Comment