لاہور ہائیکورٹ نے آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ دیا ہے۔پرویز مشرف

میری طبعیت بہتری کی طرف گامزن ہے

دبئی (نیوز پلس)سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ دیا ہے۔اپنے دئیے گئے ایک بیان میں پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ بہت اچھا ہے، اس فیصلے سے مجھے بہت خوشی ہوئی۔انہو نے مزید کہا کہ میری طبعیت بہتری کی طرف گامزن ہے صحت یابی کے لیے دعائیں کرنے پر سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

پرویز مشرف
Comments (0)
Add Comment