فنکاروں کو وقت پر معاضہ ادا نہیں کیا جاتا ، حاجرہ یامین کا انکشاف

فنکاروں کو وقت پر معاضہ ادا نہیں کیا جاتا ، حاجرہ یامین کا انکشاف

فنکاروں کو وقت پر معاضہ ادا نہیں کیا جاتا ، حاجرہ یامین کا انکشاف

اسلام آباد: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حاجرہ یامین نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ کچھ ڈرامہ چیلنز 8 سے 9 ملین ڈالر آرام سے کما لیتے ہیں مگر اس کی کمائی کا چھوٹا سا بھہ حصہ اداکار، رائٹر ، ایڈیٹنگ ٹیم ، کریو یا ہدایتکار کو نہیں دیا جاتا،

اپنے ایک اٹرویو میں حاجرہ کا کہنا تھا کہ پھر بھی فنکاروں کو وقت پر پیسہ نہیں دیا جاتا کطھ تو فنکاروں کے حالات ایسے بھی ہوتے ہیں کہ وہ کال کر کے پیسے مانگتے ہیں اور بتاتے ہیں کہ تاحال انہیں نکا معاوضہ ادا نہیں کیا گیا ہے۔

انہوں نے کورونا دور یاد کرتے ہوئے بتایا کہ سب فنکاروں کا معاشی طور پر بہت برا حال تھا، وہ وقت سب پر برا تھا۔

 اداکارہ نے فی ڈرامہ کمائی ست متعلق سوال دینے سے گریز کیا۔

پاکستان شوبز انڈسٹریحاجرہ یامین
Comments (0)
Add Comment