آپریشن غضب للحق: افغان طالبان رجیم کے 435 کارندے ہلاک ، 630 سے زائد زخمی ہوئے، عطاء اللہ تارڑ

آپریشن غضب للحق: افغان طالبان رجیم کے 435 کارندے ہلاک ، 630 سے زائد زخمی ہوئے، عطاء اللہ تارڑ

افغان طالبان کی 188 چیک پوسٹیں تباہ ہوئیں جبکہ 31 چیک پوسٹوں پر قبضہ کیا گیا، وزیراطلاعات

آپریشن غضب للحق: افغان طالبان رجیم کے 435 کارندے ہلاک ، 630 سے زائد زخمی ہوئے، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد : آپریشن غضب للحق کے دوران 2 مارچ کو سہ پہر 3 بجے تک افغان طالبان رجیم کے 435 کارندے ہلاک اور 630 سے زائد زخمی ہوگئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے پیر کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر اپنی ایک پوسٹ میں بتایا کہ آپریشن غضب للحق کے دوران افغان طالبان کی 188 چیک پوسٹیں تباہ ہوئیں جبکہ 31 چیک پوسٹوں پر قبضہ کیا گیا۔ اسی طرح 188 ٹینک، اسلحہ بردار گاڑیاں اور آرٹلری گنز تباہ کی گئیں۔ افغانستان کے اندر 51 مقامات پر موثر طور پر فضائی کارروائیاں کی گئیں۔

پاکستان - افغانستان - کشیدگی
Comments (0)
Add Comment