ایران کا کیمیائی ہتھیاروں کے خطرات کے خلاف دفاعی نظام متعارف

کیمیائی ہتھیاروں کے خطرات سے نمٹنے کا نظام 15 بڑے شہروں میں متعارف کرویا

 

تہران (نیوزپلس) ایرانی نائب وزیر دفاع مہدی فراہی نے کہا ہے کہ کیمیائی ہتھیاروں کے خطرات سے نمٹنے کا نظام 15 ﷽رے شہروں میں متعارف کروایا ہے ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی نائب وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ملک دیگر شہروں کو ضروری تنصیبات اور آلات فراہم کر دئیے گئے ہیں
ایرانی خبررساں کے مطابق ایرانی نائب وزیر دفاع نے مزید بتایا کہ دفاعی نظام سے حیاتیاتی، تابکاری اور کیمیائی خطرات کی نشاندہی ہوسکتی ہے۔

 

 

soursec & Courtesy : Daily Jung

Comments (0)
Add Comment