ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی آج سے اسلام آباد، مسقط اور ماسکو کا دورہ کریں گے: ایرانی میڈیا
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی آج سے اسلام آباد، مسقط اور ماسکو کا دورہ کریں گے۔
ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق دورے کا مقصد خطے کی موجودہ صورتحال پر دوطرفہ مشاورت اور جنگ کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لینا ہے۔