Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی آج سے اسلام آباد، مسقط اور ماسکو کا دورہ کریں گے: ایرانی میڈیا

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی آج سے اسلام آباد، مسقط اور ماسکو کا دورہ کریں  گے: ایرانی میڈیا 

ایرانی  میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی آج سے اسلام آباد، مسقط اور ماسکو کا دورہ کریں گے۔

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق دورے کا مقصد خطے کی موجودہ  صورتحال پر دوطرفہ مشاورت اور جنگ کی تازہ ترین  صورتحال کا جائزہ لینا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More