چین کا جنرل قمر جاوید باجوہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا خیر مقدم

جنرل باجوہ غیر معمولی صلاحیتیں رکھنے والے پاک فوج کے سپہ سالار ہیں

 

بیجنگ(نیوز پلس)عوامی جمہوریہ چین نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا خیر مقدم کیا ہے ترجمان چینی دفتر خارجہ کے حکام نے کہا ہے کہ جنرل جاوید باجوہ چینی فوج اور حکومت کے درینہ دوست ہیں اور جنرل قمر جاوید نے پاک چین دوستی میں ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا ہے ترجمان نے کہا کہ جنرل باجوہ غیر معمولی صلاحیتیں رکھنے والے پاک فوج کے سپہ سالار ہیں انہیں قوی یقین ہے ان کی قیادت میں پاک فوج ملکی سلامتی میں بہترین کردار ادا کرتے رہی گی

جنرل قمر جاوید باجوہعوامی جمہوریہ چین
Comments (0)
Add Comment