بابراعظم کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ چوکوں کا ریکارڈ

بابراعظم کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ چوکوں کا ریکارڈ

بابراعظم تی توئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بیٹر بن گئے ہیں۔

قومی ٹیم کے کپتان نے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ کے دوران آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ کو پیچھے چھوڑا۔ انہوں نے 136 اننگز میں 407 چوکے لگائے تھے۔

بابراعظم نے آج اپنی 107ویں اننگز میں پانچواں چوکا لگا کر اسٹرلنگ کو پیچھے چھوڑا۔

بابراعظمٹی ٹوئنٹی
Comments (0)
Add Comment