نہتے کشمیری قوم نے اللہ کے بعد پاکستان سے امید لگائی ہے۔مشعال ملک

پاکستانی عوام ایسے ہی کشمیری عوام کا ساتھ دے

اسلام آباد(نیوز پلس)کشمیری حریت رہنما ء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی پر شکریہ ادا کیا ہے اپنے ویڈیو پیغام میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام ایسے ہی کشمیری عوام کا ساتھ دے۔ تمام پاکستانی کشمیریوں پر ہونے مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ نہتے کشمیری قوم نے اللہ کے بعد پاکستان سے امید لگائی ہے۔

حریت رہنما ء یاسین ملکمشعال ملک
Comments (0)
Add Comment