عالمی بینک چین کو قرضوں کی فراہمی روکے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

چین کے پاس بڑی تعداد میں رقم موجود ہے، اگر چین کے پاس رقم نہ بھی ہو تو وہ اسے پیدا کر سکتا ہے

واشنگٹن (نیوز پلس)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی بینک سے چین کو قرضہ نہ دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں امریکی صدر ٹرمپ نے سوال کیا ہے کہ عالمی بینک چین کو قرضے کیوں دے رہا ہے؟ چین کے پاس بڑی تعداد میں رقم موجود ہے، اگر چین کے پاس رقم نہ بھی ہو تو وہ اسے پیدا کر سکتا ہے، عالمی بینک چین کو قرضوں کی فراہمی روکے۔

یہاں یہ بات یاد رہے کہ عالمی بینک نے جمعرات کے روز چین کو جون 2025ء سے کم شرح سود پر ایک سے ڈیڑھ بلین ڈالر امداد دینے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ
Comments (0)
Add Comment