سرفراز احمد کپتانی سے فارغ

بابر اعظم اور عماد وسیم مضبوط امیداوار

لاہور (نیوز پلس)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سر فراز احمد کو کپتانی سے ہٹا دیاہے اب سرفراز کرکٹ کے تینوں فارمیٹ کپتان نہیں رہے سرفراز احمد کے بارے میں آ ج پی سی پی کی طرف سے کسی بھی وقت پریس کانفرنس باقاعدہ طور پر اعلان متوقع ہے کپتانی کے لئے بابر اعظم اور عماد وسیم مضبوط امیداوار ہیں جبکہ ٹیسٹ کرکٹ کے لیے اظہر علی کو دوبارہ کپتان بنائے جانے کا مکان ہے

پاکستان کرکٹ بورڈسر فراز احمد
Comments (0)
Add Comment