رائیلی روسو نے پی ایس ایل میں تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ برابر کر دیا

رائیلی روسو نے پی ایس ایل8 کے 27ویں میچ میں ریکارڈ برابر کیا

رائیلی روسو نے پی ایس ایل میں تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ برابر کر دیا

ایچ بی ایل پی  ایس ایل 8 کے 27ویں میچ میں ملطان سلطان کے بیٹسمین رائیلی روسو نے تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ برابر کر دیا۔

رائیلی روسو نے اپنی اننگز 17 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی ۔

پی  ایس ایل میں قبل ازیں کامران اکمل ،آصف علی اور افغناستان کے بیٹر حضرت اللہ زازئی بھی 17 گیندوں پر نصف سنچریاں مکمل کر چکے ہیں۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8رائیلی روسو
Comments (0)
Add Comment