درگاہ حضرت شہباز قلندر پر طارق حسین شجڑااور سیف اللہ سیہوانی حاضری

ملک و قوم کے دعائیں

سیہون شریف(نیوز پلس) درگارہ حضرت لعل شہباز قلندر کی مزار پر سینئر انجینئر ایس ایس سی طارق حسین شجڑااور سی ای او۔مائی سیہون ڈاٹ کام۔ سیف اللہ سیہوانی کی درگارہ پر حاضری دی اور پھو لوں کی چادر چڑھائی اور ملک اور قوم کی سلامتی کے لیے دعا کی۔آخر میں۔my sehwen.com.. سیف اللہ سیہوانی کااور اسکی پوری ٹیم کا سینئر انجنیئر طارق حسین شجڑا نے شکریہ ادا کیا۔

سیہون شریف
Comments (0)
Add Comment