حسان نیازی کی گرفتاری پر کوئی پابندی نہیں لگائی ہے۔شاہ محمود قریشی

حسان نیازی سے متعلق جو بھی انتظامیہ سمجھے فیصلہ کرے۔

اسلام آ باد (نیوز پلس)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کیا وزیر اعظم عمران خان نے حسان نیازی کی گرفتاری میں کسی نے رکاوٹ ڈالی؟ حسان نیازی کی گرفتاری پر کوئی پابندی نہیں لگائی ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ قانون کی حکمرانی ہونی چاہیے، حسان نیازی کی گرفتاری پر عمران خان نے کوئی پابندی نہیں لگائی۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حسان نیازی سے متعلق جو بھی انتظامیہ سمجھے فیصلہ کرے۔

شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ
Comments (0)
Add Comment