تاریخ میں پہلی بار قبائلی اضلاع کی ترقی کے لئے83 ارب روپے مختص کیے۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان

تحصیل باڑہ میں تباہ ہونے والے 50اسکولوں کی تعمیر نو کا کام فروری سے شروع کیا جائے گا

باڑہ (نیوز پلس)خیبرپختونخواہ کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہاہے کہ تاریخ میں پہلی بار قبائلی اضلاع کی ترقی کے لئے83 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ خیبر کے باڑہ بازار میں وزیر اعلیٰ محمود خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ انصاف روزگار اسکیم کے تحت بلاسود قرضوں کے لئے ایک ارب مختص کریں گے اور تحصیل باڑہ میں تباہ ہونے والے 50اسکولوں کی تعمیر نو کا کام فروری سے شروع کیا جائے گا۔

خیبرپختونخواہوزیر اعلیٰ محمود خان
Comments (0)
Add Comment