انگلش کلب فلہم کے سٹرائیکر الیگزنیڈرمیتریووچ پر 8 میچیز کی پابندی

انگلش کلب فلہم کے سٹرائیکر الیگزنیڈرمیتریووچ پر میچ کے دوران ریفری کو دھکا دینے پر8 میچیز کی پابندی سمیت 93 پزار ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

انگلش کلب فلہم کے سٹرائیکر الیگزنیڈرمیتریووچ پر 8 میچیز کی پابندی

الیگزنیڈر میترووچ  کو ریفری کو دھکا دینے پر ریڈ کارڈ دکھایا گیا تھا جبکہ ٹیم مینجر مارکو سلوا کو بھی ریڈ کارڈ دیکھایا گیا تھا جس کے ٹیم مینجر پر بھی دو میچوں کی پابندی عائد کی گئی ہے ۔

واضح رہے کہ یہ ناخوشگوار واقع گزشتہ ماہ ایف اے کپ فائنل میچ کے دوران پیش آیا تھا تاہم گزشتہ ہفتے الیگزینڈر نے ایک بیان میں اپنے رویے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ریفری کرسکاؤناگ سے معافی بھی مانگی تھی۔

الیگزنیڈرمیتریووچانگلش کلب فلہم
Comments (0)
Add Comment