امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، وزیراعظم شہباز شریف

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، وزیراعظم شہباز شریف

لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوجی کارروائیاں فوری اور مستقل طور پر ختم کر دی گئی، وزیراعظم شہباز شریف

اس معاہدے پر باضابطہ دستخط کی تقریب 19 جون کو جنیوا (سوئٹزرلینڈ) میں منعقد کی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف

انہوں نے قطر، سعودی عرب اور ترکیے کے کردار کو سراہا اور کہا کہ فریقین نے تمام محاذوں پر فوجی کارروائیاں فوری اور مستقل طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا۔

اسلام آباد معاہدہوزیر اعظم - محمد شہباز شریف
Comments (0)
Add Comment