Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

گیل کا ریکارڈٹوٹ گیا،بابراعظم ٹی20 فارمیٹ میں تیزترین 10 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

گیل کا ریکارڈٹوٹ گیا،بابراعظم ٹی20 فارمیٹ میں تیزترین 10 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

قومی ٹیم کے سابق اور پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔

پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم ٹی20 فارمیٹ میں تیزترین 10 ہزار رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے،بابراعظم نے یہ اعزاز صرف 271 اننگز کھیل کر حاصل کیا جبکہ اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے یہ کارنامہ285 اننگز کھیل کر سرانجام دیا تھا۔

بشکریہ: اے پی پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More