Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

چین، ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشق ”سکیورٹی بانڈ 2024” کا آغاز

چین، ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشق ”سکیورٹی بانڈ 2024” کا آغاز

 مقصد  شریک ممالک کی بحری افواج کے مابین تعاون کو مضبوط بنانا ہے

چین، ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشق ”سکیورٹی بانڈ-2024” کا آغاز ہوا۔  ”مل کر امن و سلامتی قائم کرنا” کے عنوان کے تحت ہونے والی یہ مشق   11 سے 15 مارچ تک خلیج عمان کے قریب   منعقد  ہو رہی ہے،

 جس کا مقصد  مشترکہ طور پر علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی کا تحفظ،  شریک ممالک کی بحری افواج کے مابین تبادلے اور تعاون کو مضبوط بنانا اور   ”مشترکہ مستقبل کی حامل میری ٹائم کمیونٹی  ” کی تشکیل کو فروغ دینا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More