Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی افغانستان سے پاکستان داخل ہونے کی کوشش نا کام

ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی افغانستان سے پاکستان داخل ہونے کی کوشش نا کام

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب ژوب میں کاروائی کرتے ہوئے ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی

پاک فوج کے شعئبہ تعلقات عامہ (آئی ایس ہی آر) کے مطابق سمبازہ کے قریب کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹٰی ٹی پی) کے دہشتگرد افغانستان سے پاکستان آنے کی کوشش کر رہے تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آہریشن کے دوران 4 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گعد ہلاک اور کچھ زخمی ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق حوالدار ساتر، لانس نائیک شیر اعظم، لانس نائیک عدنان اور سپاہی ندیم بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More