Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

وہاج علی اور یمنیٰ زیدی کی رومانوی فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پر دھوم

وہاج علی اور یمنیٰ زیدی کی رومانوی فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پر دھوم

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکاری یمنیٰ زیدی اور وراسٹائل اداکار وہاج علی کے ہمراہ رومانوی فوتو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں دھوم مچا دی۔

رومانوی فوٹو شوٹ نے پاکستانی کلاتھ بارنڈ کی تشہیر کے لئے کروایا گیا  جس میں عید الفطر کی آمد کے سسلسلے میں کپڑوں کی تشہیر کی گئی ہے،

مذکورہ تصاویر میں یمنیٰ اور وہاج کو مخلتف رنگوں میں ملبوسات زیب تن دیکھا کا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وہاج اور یمنیٰ کے مداح ان کی دلکش تصاویر پر پسندیدگی کا اظہار کر رہے ہیں جبکہ کچھ مداح دونوں اداکاروں کی جوڑی کو انڈسٹری کی خوبصورت جوڑی قرار دے رہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More