Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

وسیم اکرم بیٹی کے ہمراہ دنیا کی خوبصورت ترین آبشار نیاگرا فالز پر موجود

وسیم اکرم بیٹی کے ہمراہ دنیا کی خوبصورت ترین آبشار نیاگرا فالز پر موجود

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بیٹی عائلہ کے ہمراہ تصویر شئیر کی ہیں جس میں وہ اپنی بیٹی ہمراہ خوبصورت ترین آبشار پر موجود ہیں ۔

وسیم اکرم نے انسٹا گرام پر تصویر شئیر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ناقابل یقین آبشار نیاگرا فالز پر اپنی بیٹی کے ہمراہ قیمتی وقت گزار رہے ہیں ۔

یاد رہے کہ وسیم اکرم نے اپنی پہلی بیوی ہما کے انتقال کے بعد آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی شنیرا سے 2013 میں شادی کی تھی ،پہلی بیوی سے ان کے دو بیٹے جبکہ دوسری بیوی سے ایک بیٹی عائلہ ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More