Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ورلڈ ایم ایم اے چیمپیئن شپ میں پاکستان کے عاصم خان اور شاہ زیب شاندار آغاز

ورلڈ ایم ایم اے چیمپیئن شپ میں پاکستان کے عاصم خان اور شاہ زیب شاندار آغاز

ورلڈ ایم ایم اے چیمپیئن شپ میں پاکستان کے عاصم خان اور شاہ زیب آغاز کرتے ہوئے اپنی اپنی فائٹس جیت کر دوسرے مرحلے میں پہنچ گئے۔

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں جاری ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں پاکستان کے عاصم خان کا مقابلہ کرغزستان کے ایرالی ایرزہٹ سے تھا۔

دوسری جانب شاہ زیب نے اپنی فائٹ میں سپین کے ڈین اولٹین اندرے کو شکست دی، پہلے راؤنڈ میں شاہ زیب کو بائی ملی تھی، سپین کے فائٹر کے خلاف دوسرے راؤنڈ میں شاہ زیب کو تین ۔ صفر سے کامیابی ملی ۔

پاکستان کے ایک اور باکسر شاہ زیب نے اپسین کے ڈین اولٹن آندرے کو 0-3 سے جیتنے میں کامیاب رہے ،

شاہ زیب کی اگلے راؤنڈ میں فائٹ امریکی پلئیر سے ہو گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More