Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

عروج ممتاز نے بسمہ معروف کو ون ڈے میں بابراعظم سے بہتر قرار دے دیا

عروج ممتاز نے بسمہ معروف کو ون ڈے میں بابراعظم سے بہتر قرار دے دیا

 پاکستانی سابق ویمن کرکٹر عروج ممتاز نے بسمہ معروف کو دنیا کے نمبر ایک بیٹسمین بابراعظم سے بہتر قرار دے دیا۔

دوران پروگرام ایک سیگمنٹ میں جب اسکرین پر بسمہ معروف کی تصویر دکھائی گئی جس پر میزبان  نے تبصرہ کرتے ہوئے بسمہ کو خواتین کھلاڑیوں کی بابر اعظم کہا تو عروج ممتاز نے میزبان سے اتفاق کیا اور ساتھ میں کہا کہ بعض اوقات بسمہ معروف بابراعظم سے بہتر پرفارم کرتی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More