Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

عائشہ عمر کا تمام خواتین کیلئے تحفے کا اعلان

عائشہ عمر کا تمام خواتین کیلئے تحفے کا اعلان

اداکارہ عائشہ عمر نے عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر تمام پاکستانی خواتین کو تحفہ دے کر حیران کر دیا۔

میڈیا رپورٹ  کے مطابق اداکارہ عائشہ عمر نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر (آج) 8مارچ کو میری فلم ٹیکسالی گیٹ کی خصوصی سکریننگ ہوگی،یہ فلم تمام خواتین کیلئے اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں مفت دکھائی جائے گی۔

عائشہ عمر نے کہا کہ کل یہ فلم مرد حضرات بھی دیکھ سکتے ہیں مگر انہیں یہ فلم دیکھنے کیلئے ٹکٹ خریدنے ہوں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More