Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

سر ویون رچرڈز نے شاہین شاہ آفریدی سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

سر ویون رچرڈز نے شاہین شاہ آفریدی سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

ویسٹ انڈیز کے سابق اسٹار بلے باز سر ویون رچرڈز نے پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے معتلق ورلڈ کپ کے لے اہم پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے ہے شاہین آفریدی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلربن جائیں گے۔

سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹا گرام پت جاری کئے گئے ایک پیغام میں سر ویون رچرڈز نے شاہین شاہ افریدی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نے شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان میں دیکھا ، میں نے سپرلیگ پاکستان (پی ایس ایل) کے دوران وقت گزارا ہے ۔

سر ویوین کا نے مزید کہا کہ میں نے شاہین شاہ آفریدی کو بہت آگے بڑھتے ہوئے دیکھا ہے، وہ ایک پرعزم اورمیرا پسندیدہ کھلاڑی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More