Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونیوالے تمام افراد کی شناخت

دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونیوالے تمام افراد کی شناخت

مارے جانے والے 9میں سے6 افراد کا تعلق منڈی بہاؤ الدین سے تھا

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں تفتان روڈ پر دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے تمام افراد کی شناخت ہوگئی جن کا تعلق پنجاب کے مختلف اضلاع سے تھا۔

 شہید ہونے والوں میں شہید ہونے والوں میں ساجد عمران ولد محمد عارف ساکن منڈی بہاؤالدین،واسق فاروق ولد محمد فاروق رانا ساکن وزیر آباد،مزمل حسین ولد محمد علی ساکن منڈی بہاؤالدین،مظہر اقبال ولد محمد اشرف ساکن منڈی بہاؤالدین،محمد ابوبکر ولد محمد اسلم ساکن منڈی بہاؤالدین،محمد قاسم ولد محمد اعظم ساکن منڈی بہاؤالدین،جاوید شہزاد ولد محمد ارشد ساکن افضل پور ں تنزیل ولد جاوید ناصر منڈی بہاؤالدین جبکہ رانا شاہ زیب ولد عبدالحمید ساکن گوجرانوالہ شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More