Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

دپیکاپڈوکون جیسی مشابہت بہت اچھی لگتی ہے، فرال محمود

دپیکاپڈوکون جیسی مشابہت بہت اچھی لگتی ہے،  فریال محمود

اداکارہ، ماڈل و ڈانسر فریال محمود نے مداحوں کی جانب سے خود کو بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون سے ملائے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فریال محمود کے ایک انٹرویو کا مختصر سا کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ انتہائی پرجوش اور خوش دکھائی دے رہی ہیں۔

فریال محمود نے کہا کہ میں دپیکا پڈوکون کی بہت بڑی مداح ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے بہت اچھا لگتا ہے کہ جب انہیں کوئی مجھے کہتا ہے کہ میں دپیکا پڈوکون جیسی نظر آتی ہیں۔

فریال محمود نے مزید کہا کہ مجھے یہ مشابہت بہت اچھی لگتی ہے، اس سے اچھی اور کیا بات ہو سکتی ہے کہ میں دپیکا پڈوکون جیسی نظر آتی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More