Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

حمائمہ ملک کے پول میں بولڈ فوٹو شوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم

حمائمہ ملک کے پول میں بولڈ فوٹو شوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم

معروف اداکارہ حمائمہ ملک کے سوئمنگ پول میں کروائے گئے حالیہ بولڈ فوتو شوت نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے ۔ فوٹو اینڈ شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر حمائمہ ملک نے پول میں کروائے گئے بولڈ فوٹو شوٹ کی چند ویڈیوز اور تصاویر شئیر کیں جنہیں مادح دیکھ کر ششدر رہ گئے۔

مذکورہ ویڈیو میں حمائمہ ملک  نے کپڑوں کے ایک معروف برانڈ کا ہلکے رنگ کا خوبصورت لباس تن کر رکھا ہے ، حمائمہ کھلے بال ، گلے میں افغانی ہار اور ان کی خوبصورت ادائوں نے اپنے مداحوں کر اپنے سہر میں چکڑ لیا ہے

سوشل میڈیا پر حمائمہ ملک کے بولڈ فوٹو شوت دیکھ ان کے پرستار بے حد خوش ہیں جبکہ کچھ ان پر تنقید بھی کر رہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More