Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

اکشے کمار کی فلم”مشن رانی گنج” کا ٹریلر جاری

اکشے کمار کی فلم”مشن رانی گنج” کا ٹریلر جاری

بھارتی شوبز شوبز انڈسٹری بالی کے سپر اسٹار اکشے کمار اور اداکارہ پرییتیی چوپڑا کی نئی آنے والی فلم ” مشن رانی گنج” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

فلم میں اجشے کمار بھارت کے سب سے بڑے ریسکیو مشن کے بہادر ہیرو جسونت سنگھ گل کا کردار کرتے نظر آئیں گے م جسنوت سنگھ گل سا 1989 میں رانی گنج میں ایک کوئلے کی کان میں پھنسے 65 کان کنوں کو بچایا تھا جو سیلاب سے بچ جانے کے بعد کوئلے کی کان میں پناہ لے رکھی تھی جہاں وہ پھنس گئے تھے جنہیں جوسنت سنگھ نے بچایا تھا ۔

اکشے کمار فلم "مشن رانی گنج” 6 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی اکشے اور پریینتیی چوپڑا مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More