Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

تاپسی پنو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

تاپسی پنو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تاپسی پنو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس لے مطابق اداکارہ تاپسی پنو اور ان کے بوائے فرینڈ معروف بیڈمنٹن کھلاڑی میتھاس ہونے گزشتہ ہنفتے 23 مارچ کو بھارتی ریاست ادے پور میں گزشتہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔

شادی کی تقریب میں تاپسی کے قریبی دوستوں، جن میں ہدایت کار انوراگ کشیپ، پروڈیوسر کنیکا ڈھلون، اداکار پاویل گلاٹی اور ابھیلاش تھپیال شامل ہیں، نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ تاپسی اور میتھاس 10 سال سے زیادہ عرصے سے ایک رشتے میں موجود ہیں تاہم تاپسی اور میتھاس نے اپنی شادی کو میڈیا سے بھی خفیہ رکھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More