Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو شکست

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو شکست

چین کے شہر ہانگژو میں جاری ایشین گیمز2023 کے اسکواش ایونٹ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔

پہلے میچ میں پاکستان کے نور زمان نے بھارتی حریف ابھے سنگھ کو تین ایک شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں بھارت کے سورو گھوشال نے پاکستان کے عاصم خان کو تین صفر سے شکست دی جبکہ تیسرے میچ میں پاکستان کے ناصر اقبال مہیش مانگو نگر کو تین – ایک سے شکست دے کر ایونٹ میں کامایبی حاصل کی

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More