Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ایران نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے تین ایجنٹ گرفتار کر لئے، ایرانی میڈیا

ایران نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے تین ایجنٹ گرفتار کر لئے، ایرانی میڈیا

ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کی رپورٹ مطابق ایران اور افغانستان کے درمیان پہاڑی علاقوں میں ایرانی شہریت کے حامل "موساد” کے تین ایجنٹوں کو گرفتار کیا گیا ہے،

رپورٹ میں کہا گیا کہ تینوں ایجنٹوں نے افغانستان کے سرحدی علاقوں سے ایران میں اہداف کی طرف خودکش ڈرون لانچ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔

اس خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ مشتبہ افراد کو جلد ہی طالبان حکام ایران کے حوالے کر دیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More