Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

اسحاق ڈار اور کاجاکلاس کا رابطہ، لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار

اسحاق ڈار اور کاجاکلاس کا رابطہ، لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد: :نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈاراور یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ کاجا کلاس کے مابین ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے۔

ترجمان  دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے لبنان میں جنگ بندی کی سنگین خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا اور مشرقِ وسطیٰ میں عارضی جنگ بندی کے مکمل نفاذ کی اہمیت پر زور دیا۔

یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More