Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

اداکاروں کو ایک دوسرے سے حسد کر نے کی بجائے حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، فریال محمود

اداکاروں کو ایک دوسرے سے حسد کر نے کی بجائے حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، فریال محمود    

 انہیں دیسی کھانے اور پیزا بہت پسند ہیں،کھانا پکانا اور کھانا دونوں اچھا لگتا ہے

اداکارہ فریال محمود نے کہا کہ وہ وقت کی بہت پابند ہیں۔انہوں ں نے کہا کہ انہیں ایسے سیٹ پر کام کرنے کا بہت مزہ آتا ہے جہاں لوگ وقت کے پابند ہوں اور ایک دوسرے سے حسد نہ کرتے ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ہم سب اداکاروں کو ایک دوسرے سے حسد کر نے کی بجائے حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں دیسی کھانے اور پیزا بہت پسند ہیں،کھانا پکانا اور کھانا دونوں اچھا لگتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More