Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

اتحاد کی پیش کش کرنا جمہوری طریقہ ہے۔قمر زمان کائرہ

لوگوں کی وفاداریاں تبدیل نہیں کرا رہے

اسلام آ باد (نیوز پلس)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ حکومت گرانے کے لیے لوگوں کی وفاداریاں تبدیل نہیں کرا رہے، اتحاد کی پیش کش کرنا جمہوری طریقہ ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں کیا۔قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کسی سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں، ان کے ساتھ کیسے چلا جاسکتا ہے؟۔ قمر زمان کائرہ کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے جتنے وعدے کیے ان میں سے ایک بھی پورا نہیں ہوا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More