Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

آئی سی سی کا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کی انعامی رقم کا اعلان

فاتح ٹیم کو 16 لاکھ دالر اور رنراپ کو 8 لاکھ ڈالر دئیے گئے

آئی سی سی کا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کی انعامی رقم کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ چیمپئین شپ کے لئے انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔

فاتح ٹیم کو 16 لاکھ دالر اور رنراپ کو 8 لاکھ ڈالر دئیے گئے۔

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئین شپ کا فائنل 7 جون سے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان لندن میں کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی نے ٹیسٹ چیمپئن شپ کےلیے 38 لاکھ ڈالر انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔

فائنل کی فاتح ٹیم 16 لکاھ دالر اور رنراپ ٹیم 8 لاکھ ڈالر کی حقدار ہو گی پوانئٹس ٹیبل پر تیسرے نمبر آنے والی جنوبی افریقی ٹیم کو 4 لاکھ 50 ہزار ڈالر ملیں گے۔

انگلینڈ کو 3 لاکھ 50 ہزار سر لنکا کو 2 لاکھ ڈالر ملیں گے جبکہ نیوزی لینڈ ،پاکستان، ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کو ایک ایک لاکھ دالر ملیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More